Skip to main content

Posts

Showing posts from August, 2014

بیوی پاکستان گئی ھے

بیوی پاکستان گئی ہے گھر کے کاموں سے گھبرا کر اپنے جاب سے عاجز آ کر چھ ہفتے کی چھٹی پا کر کر کے گھر سنسان گئی ہے بیوی پاکستان گئی ہے سونے کے سیٹ بنوائے گی شان مصالحے بھی لائے گی سوٹ بہت سے سلوائے گی سلک کے لیکر تھان گئی ہے بیوی پاکستان گئی ہے عیش کروں گی اماں کے گھر کام کریں گے نوکر چاکر کار میں لے جائےگا شوفر لے کے یہ ارمان گئی ہے بیوی پاکستان گئی ہے بنوں عاقل میں چاچا ہے چھانگا مانگا میں تایا ہے سب ہی سے مل کر آنا ہے بنا کے سارے پلان گئی ہے بیوی پاکستان گئی ہے بولی رہنا اچھے شوہر دفتر سے سیدھے آنا گھر جاتے جاتے ہاتھ میں دے کر تسبیح اور قرآن گئی ہے بیوی پاکستان گئی ہے طرح طرح کے کھانے پکا کر بھر ڈالا ہے سارا فریزر تاکہ میں نہ کھاؤن باہر کر کے اطمینان گئی ہے بیوی پاکستان گئی ہے اک دن فون کیا اس کے گھر بولے اس کے نانا اصغر وہ تو لے کر سارا ٹبر آج صبح ملتان گئی ہے بیوی پاکستان گئی ہے دھوپ اور گرمی سے آ کر تنگ میلا ہوا جب چہرے کا رنگ اپنی ایک سہیلی کے سنگ وہاں سے وہ کاغان گئی ہے بیوی پاکستان گئی ہے آتی ہے ای میل برابر ایک ہی رٹ ہوتی ہے اکثر بھیجو ڈالر بھیجو ڈالر پھنس مشکل میں جان گ

How to easily convert all video files in a linux folder

Install FFmpeg video converter on your linux machine. For my Ubuntu distribution I used below two commands to install it. #sudo add-apt-repository 'deb http://ppa.launchpad.net/jon-severinsson/ffmpeg/ubuntu '"$(cat /etc/*-release | grep "DISTRIB_CODENAME=" | cut -d "=" -f2)"' main' && sudo apt-get update #sudo apt-get install ffmpeg Now you can change directory using cd command to your desired video folder which contains all videos in source format. In my example I wanted to convert all of my .MOV videos to .mp4 for better compression and audio recognition by my media server and players. Below command does the magic for the folder, thought it takes some time. for i in *.MOV; do ffmpeg -i $i -strict -2 -vcodec mpeg4 -b:v 1200k -flags +aic+mv4 "${i/.MOV}".mp4; done