مرے شہر میں ہےاک پیر مغاں ہے اس سے بڑا انسان کہاں شوکین بڑا ہے شہرت کا عورت، دولت، حکمت کا وہ رسیا سرخ گلابوں کا وہ نسخہ چور کتابوں کا وہ شیدا ریڈیو ٹی وی کا بے دام غلام ہے بیوی کا کی منصور اور حضرت شاہ اسکی جیب کے سکے ہیں جب چاہے خرچ کرے ان کو جب چاہے کہہ دے کھوٹے ہیں آیات کا وہ سوداگر بھی تعویز گنڈھے کا ماہر بھی جنات بھگانے والا بھی طلاق دلانے والا بھی نکاح پڑھانے والا بھی اور مال بنانے والا بھی چند پونڈ کی خاطر حاضر ہے وہ آج سنا ہے شاعر ہے کامران شاہ
Inspired by infrastructure as code...