کہو کیا بھول جاﺅ گے؟ کی وہ ملاقاتیں MSN وہ پیار بھری باتیں ہونے کا انتظار login وہ وہ انتظارکی ساعتیں کہو کیا بھول جاﺅ گے؟ وہ فرضی نام کا بتانا لکھ کر جھوٹا کہکہا لگانا haha پوچھنے پر a/s/l? وہ اپنی عمر کو اور کم بتانا کہو کیا بھول جاﺅ گے؟ وہ پیار بھری تحریریں تصویریں emotion کی MSN وہ میں حالِ دل لکھنا NICK وہ کرنے کی تدبیریں fast کوNETوہ کہو کیا بھول جاﺅ گے؟ سے انگلیوں میں درد ہونا typing وہ کسی بات پر غصے سے چہرے کا زرد ہونا کا اسکرین پر آتے ہی sorry لفظ لہجے کا پھر سے سرد ہونا کہو کیا بھول جاﺅ گے؟ وہ جاگنا روز راتوں میں وہ چھلکنا پےار باتوں میں کرتے کرتے type وہ کو ہاتھوں میں mouse لینا کہو کیا بھول جاﺅ گے؟ کرنا ignore پر دوسروں کو msn وہ ہر جملے پر بہت غور کرنا وہ دل پر ہاتھ رکھ کر bye کہنا اور ذرا رکنے پر زور کرنا کہو کیا بھول جاﺅ گے؟ ہوتے ہی login تمھارے دوستوں کا وہ جھمگٹا لگ جانا تم سے بات کرنے کی خاطر سر درد کا وہ جھوٹا بہانا کہو کی...
Inspired by infrastructure as code...