کہو کیا بھول جاﺅ گے؟
کی وہ ملاقاتیں MSN
وہ پیار بھری باتیں
ہونے کا انتظار login وہ
وہ انتظارکی ساعتیں
کہو کیا بھول جاﺅ گے؟
وہ فرضی نام کا بتانا
لکھ کر جھوٹا کہکہا لگانا haha
پوچھنے پر a/s/l? وہ
اپنی عمر کو اور کم بتانا
کہو کیا بھول جاﺅ گے؟
وہ پیار بھری تحریریں
تصویریں emotion کی MSN وہ
میں حالِ دل لکھنا NICK وہ
کرنے کی تدبیریں fast کوNETوہ
کہو کیا بھول جاﺅ گے؟
سے انگلیوں میں درد ہونا typing وہ
کسی بات پر غصے سے چہرے کا زرد ہونا
کا اسکرین پر آتے ہی sorry لفظ
لہجے کا پھر سے سرد ہونا
کہو کیا بھول جاﺅ گے؟
وہ جاگنا روز راتوں میں
وہ چھلکنا پےار باتوں میں
کرتے کرتے type وہ
کو ہاتھوں میں mouse لینا
کہو کیا بھول جاﺅ گے؟
کرنا ignore پر دوسروں کو msn وہ
ہر جملے پر بہت غور کرنا
وہ دل پر ہاتھ رکھ کر bye کہنا
اور ذرا رکنے پر زور کرنا
کہو کیا بھول جاﺅ گے؟
ہوتے ہی login تمھارے
دوستوں کا وہ جھمگٹا لگ جانا
تم سے بات کرنے کی خاطر
سر درد کا وہ جھوٹا بہانا
کہو کیا بھول جاﺅ گے؟
بے وجہ کی باتوں پر تکرار کرنا
پر اصرار کرنا Netmeeting بار بار
وہ رومن اردو میں کی گئیں باتیں
پیار کا دبے لفظوں میں وہ اظہار کرنا
کہو کیا بھول جاﺅ گے؟
وہ دوستوں سے تمھارا ID چھپانا
بدلنا کبھی گنگنانا font کبھی
دیر سے جواب آنے پر
ہونے کا وہ الزام لگانا busy
پر لگتا ہے تم بھول گئے۔۔۔۔۔۔۔۔
کے آنچل پر لکھی ہوئی کہانی MSN
پر مجھ کو یاد ہے ہر اک لفظ زبانی
خدارانہ تم ایسا ستم کرو
نہ کرو اےسی نادانی ۔ نہ کرو کامران سے بیّمانی۔۔۔۔۔